انتقال

   

حیدرآباد ۔ 5 ۔ اپریل : ( راست ) : صاحبزادی محبوب بیگم دختر نواب سید محمد حبیب اللہ خاں مرحوم نبیرہ صمصام الدولہ زوجہ سعید ایوب سعید کا آج فجر کے وقت انتقال ہوگیا ۔ مرحومہ ، صاحبزادہ سید مبارک اللہ برکت مدیر اعلیٰ صاحبزادہ ٹائمز کی حقیقی بِڑی بہن تھیں ۔ تدفین سلطنت عمان ( مسقط ) میں فجر کے بعد عمل میں آئی ۔ قرآن خوانی بروز جمعرات مسجد الماس یاقوت پورہ حیدرآباد میں بعد عصر مقرر ہے ۔ پسماندگان میں 5 فرزندان اور 2 دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9676735988 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ ممتاز سلطانہ ، موظف ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زوجہ مرحوم سید شاہ قادر محی الدین بخاری کا 4 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 5 اپریل کو مسجد بخاری ، سعید آباد میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی ۔ تفصیلات کے لیے 9642512786 پر ربط کریں ۔۔