انتقال

   

حیدرآباد ۔ 6 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب محمد عبدالرشید خان ولد جناب محمد عبدالعزیز خان مرحوم موظف سب انسپکٹر پولیس کا بعمر 70 سال کا 6 اپریل 2022 کو قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد عاصم کوفی ، فلک نما میں بعد ظہر ادا کی گئی اور تدفین مسجد الماس قبرستان چادر گھاٹ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8125155310 پر ربط کریں ۔۔