انتقال

   


حیدرآباد ۔ 11 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب سید یوسف الدین ساکن چنچل گوڑہ ولد جناب سید نظام الدین کا بعمر 59 سال اتوار 10 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد گلزار میں پیر 11 اپریل کو بعد نماز فجر ادا کی گئی ۔ پسماندگان میں ایک فرزند سید غوث الدین فواد اور 2 دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم منگل 12 اپریل کو بعد نماز عصر مسجد ھدیٰ ، عثمان پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9701334617 ۔ 6302960018 پر ربط کریں ۔۔