انتقال

   

حیدرآباد ۔ 22 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب محمد عارف الدین صدیقی محبوبی سابق ایڈیشنل جنرل منیجر ای سی آئی ایل فرزند جناب محمد وجہیہ الدین صدیقی محبوبی مرحوم سابق اسسٹنٹ کمشنر ، محکمہ سرکاری امتحانات کا انتقال ہوگیا ۔ تدفین درگاہ حضرت خواجہ محبوب مرزا چشتیؒ ، سرور نگر میں عمل میں آئی ۔ مرحوم ، حضرت افضل مرزا چشتی محبوبی کے بھتیجے داماد اور جناب باقر مرزا محبوبی آئی آئی ایس ( ریٹائرڈ ) کے بہنوئی تھے ۔ فاتحہ سیوم بروز یکشنبہ 24 اپریل کو مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9502583147 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ سیٹھ محمد منظور حسین خضری فرزند الحاج خواجہ خضر مرحوم کا 21 اپریل کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز تراویح مسجد دیندار انجمن میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت بغدادی شاہ لنگر حوض میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8639314027 یا 7396105009 پر ربط کریں۔