انتقال

   


حیدرآباد ۔ 17 ۔ مئی : ( راست ) : جناب محمد خواجہ شریف ولد جناب محمد قادر شریف مرحوم کا 89 سال کی عمر میں 16 مئی 2022 کو انتقال ہوگیا ۔ 17 مئی کو نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد حضرت امیر حمزہؓ ، ماڈل ٹاون کالونی جہانما میں ادا کی گئی ۔ تدفین درگاہ حضرت شاہ راجو قتال ؒ، مصری گنج میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 19 مئی کو بعد نماز عصر اسی مسجد میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں 9 لڑکے ، 2 لڑکیاں ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9703100476 ۔ 6304975351 پر ربط کریں ۔۔