انتقال

   

حیدرآباد۔/5جون، ( راست ) جناب محمد سعادت علی عتیق ولد جناب محمد یعقوب علی رشید مرحوم کا بروز اتوار 5 جون کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز اتوار 5 جون کو بعد نماز عشاء مسجد عرفات ایس آر ٹی کالونی یاقوت پورہ میں ادا کی گئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک دختر اور دو فرزندان شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 7جون کو مسجد عرفات ایس آر ٹی کالونی یاقوت پورہ میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے فون نمبر 8297019168 پر ربط کریں۔
ll جناب محمد رشید الدین ولد جناب غلام محمد کا 5 جون 2022 بروز اتوار مغرب کی نماز کے قریب انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 6 جون بروز پیر بعد نماز ظہر مسجد حیدر گوڑہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان مسجد الٰہی چادر گھاٹ میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9963233178 یا 9491255830 پر ربط کریں۔