انتقال

   

حیدرآباد۔/11 جون ، ( راست ) جناب ایم اے ستار ولد جناب محمد عبدالحنیف مرحوم کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز اتوار 12 جون کو بعد نماز ظہر مصطفی یار جنگ امیر پیٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین چشتی چمن منگل ہاٹ میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9849209210 یا 9885583249

حیدرآباد۔/11 جون، ( راست ) شریمتی ڈی رکمنی اہلیہ آنجہانی ڈی پدما نابھم کا دیہانت 11 جون 2022 کو ہوا۔ آخری رسومات 12 جون کو عنبر پیٹ شمشان گھاٹ میں ادا کی جائے گی۔ راما کرشنا تھیٹر عابڈس کے روبرو پدمنابھ انکلیو سے ارتھی جلوس کی روانگی عمل میں آئے گی۔ وہ ڈی موہن ( سابق جی ایچ ایم سی کارپوریٹر ) کی والدہ ہوتی ہیں۔ پر ربط کریں۔