انتقال

   


حیدرآباد ۔ 6 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب سید شہاب الدین عزیز ( بی ایچ ای ایل ) ولد جناب سید بدر الدین مرحوم کا بعمر 82 سال رات دیر گئے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 6 جولائی کو بعد نماز ظہر مسجد نور قاضی پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مسجد نوایط شکر گنج میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 8 جولائی جمعہ کو بعد عصر مسجد نوایط شکر گنج میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 5 فرزندان 3 دختران شامل ہیں ۔ مزید معلومات کے لیے 9949655304 ، 6303415857 پر ربط کریں ۔۔