انتقال

   


حیدرآباد۔/16 جولائی، ( راست ) جناب سید شفیق احمد قادری ولد جناب سید مصطفی قادری سبز پوش کا آج سہ پہر مختصر علالت کے بعد ان کے مکان واقع ارم منزل پر انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز ہفتہ ایک بجے ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت شاہ راجو حسینی ؒ مصری گنج میں عمل میں آئی۔ مرحوم، اردو کی ممتاز ادیبہ محترمہ زینت ساجدہ کے چھوٹے بھائی تھے۔ مزید تفصیلات کیلئے مرحوم کے بھانجے سجاد شاہد 9849111284 یا فیضی شاہد سے فون نمبر 9701352416 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد یونس علی عرف طاہر ولد جناب محمد یعقوب علی شہید کا بروز ہفتہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز ہفتہ بعد نماز ظہر جامع مسجد املی بن یاقوت پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین رنگیلی کھڑکی قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد حضرت سیدنا عمر فاروق ؓ رنگیلی کھڑکی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات9885450770 یا 9652491887 پر ربط کریں۔