انتقال

   

حیدرآباد ۔ 22 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب محمد سعید الدین متوطن ٹیکمال فرزند جناب محمد شمس الدین مرحوم کا بعمر 80 سال 22 ذی الحجہ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز ہفتہ بعد نماز ظہر مدینہ مسجد دلشاد نگر کالونی ریتی باولی میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین بمقام قبرستان متصل درگاہ حضرت بغدادی لنگر حوض میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں 4 لڑکے اور 2 لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8686866020 ۔ 8686865080 پر ربط کریں ۔۔