انتقال

   

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اگست : ( راست ) : جناب شیخ محی الدین عرف ( نواب صاحب ) مالک اننت پور گڈس ٹرانسپورٹ لاری کا 8 اگست کی صبح انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ مسجد ابوبکر نزد پانی کی ٹانکی اولڈ ملک پیٹ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان مسجد قادریہ ( اے سی کی مسجد ) چادر گھاٹ لاری اسٹانڈ روبرو پولیس اسٹیشن عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 9 اگست بروز منگل مرحوم کے مکان واقع ملک پیٹ پانی ٹانکی میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے تین لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700705660 ۔ 9703215912 پر ربط کریں ۔۔