انتقال

   

حیدرآباد ۔ 12 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد قطب الدین خاں احسن ولد جناب محمد عبدالوہاب مرحوم ساکن سعید آباد کا 9 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 10 اگست کو بعد نماز ظہر مسجد عرفات ، یاقوت پورہ کالونی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان قدیم عیدگاہ مادنا پیٹ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8977421799 ۔ 7337564083 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد ابراہیم ولد جناب محمد اسمعیل کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عصر مسجد جودی کنگ کوٹھی میں ادا کی گئی اور تدفین فرمان واڑی میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور چار دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9246564682 ۔ 9000982786 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محمد اشرف احمد ولد محمد نثار احمد مرحوم کا بروز جمعہ 12 اگسٹ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ چیونٹی شاہ مسجد‘ نورخاں بازار میں ادا کی گئی اور تدفین گول قبرستان میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کے لیے فون 9700511592 پر ربط کریں۔
دیہانت
حیدرآباد۔/12 اگسٹ، ( راست ) جناب سبھاش سکسینہ موظف سینئر سائنٹسٹ این جی آر آئی کا 11 اگسٹ 2022 کو دیہانت ہوگیا۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 6302769762 نیرج سکسینہ یا 9032417514 اروند کمار سکسینہ سے ربط کریں۔