انتقال

   


حیدرآباد۔/2 ستمبر، ( راست ) جناب محمد واحد معز الدین انصاری ریٹائرڈ ایگزیکیٹو آفیسر گریڈ۔I پنچایت راج ڈپارٹمنٹ ولد جناب محمد عبدالکریم مرحوم دوڑکی تعلقہ بانسواڑہ کا مختصر سی علالت کے بعد 30 اگسٹ کو انتقال ہوگیا۔ تدفین چندا نگر بی ایچ ای ایل میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان شامل ہیں۔ تفصیلات کے لئے 9440567055 پر ربط کریں۔
٭٭ الحاج محمد عبدالغفار (صابری ) ولد جناب محمد عبدالحمید اقبال کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد قباء تالاب کٹہ میں ادا کی گئی اور تدفین میر کا دائرہ سلطان شاہی میں عمل میں آئی۔ زیارت بروز اتوار 4 بجے دن مسجد قباء میں مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے 9700374931 یا 9030061864 پر ربط کریں۔