انتقال

   


حیدرآباد۔/16 ستمبر، ( راست ) سید اصغر حسین زیدی ابن سید صغیر حسین زیدی ایکس سرویس مین ( انڈین ایر فورس ) ساکن لنگر حوض کا بعمر 77 سال آج انتقال ہوگیا۔غسل، نماز جنازہ اور تدفین شیعہ قبرستان بہشت بتول نزد سات گنبد عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 9908733958 پر ربط پیدا کریں۔ زیارت بروز ہفتہ 17ستمبر 19 صفر بعد نماز ظہر مسجد غدیر، لنگر حوض میں مقرر ہے۔
٭٭ محترمہ ریحانہ بیگم ( سابق پرنسپل لاڈلی فلاور ہائی اسکول گورنمنٹ ، کوٹلہ عالیجاہ ) زوجہ قاضی محمد عبید الرحمن صدیقی مرحوم کی فاتحہ سیوم و زیارت 17 ستمبر بروز ہفتہ جامع مسجد عرفات یاقوت پورہ کالونی میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔