انتقال

   


حیدرآباد۔/17 ستمبر، ( راست ) جناب سید صابر علی ولد جناب سید محمود علی کا 16 ستمبر 2022 گیارہ بجے شب انتقال ہوگیا۔ تدفین 17 ستمبر کو بعد نماز ظہر جامع مسجد اے بیاٹری لائن قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9493877137 یا 9441091282 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب سرور علی فاروقی ولد حافظ قاسم علی فاروقی کا بروز جمعہ 16 ستمبر 2022 کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عشاء مسجد قطب شاہی آصف نگر میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8019981932 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد عبدالقیوم جوائنٹ ڈائرکٹر محکمہ آثار قدیمہ کی زیارت 18 ستمبر 2022 بروز اتوار بعد نماز عصر اعظم شاہی مسجد تاج دکن گرانڈٹین سٹی ارم منزل کالونی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8008004080 پر ربط کریں۔