انتقال

   

حیدرآباد ۔ 19 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب محمد عبدالرشید ولد جناب محمد عثمان مرحوم موظف کمشنر بلدیہ کرناٹک کا 16 ستمبر2022 کو بعمر 96 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد شطاریہ دبیر پورہ میں عمل میں ادا کی گئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9949783979 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ ڈاکٹر رحمت علی خاں ولد یسین خاں مرحوم سابقہ مینو اسکرپٹ کیپر سالار جنگ میوزیم ساکن مشیر آباد کا 19 ستمبر 2022 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ دائرہ کمان حضرت شاہی خاصی مجتہدی مشیر آباد میں 20 ستمبر کو 11 بجے دن ادا کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8977185621 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ سعید بن علی وھلان کا 18 ستمبر بروز اتوار کو مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر جامع مسجد بارکس میں ادا کی گئی اور تدفین بڑے قبرستان بارکس میں عمل میں آئی۔فاتحہ سہ یوم 20 ستمبر بروز منگل بعد نماز ظہر (1 بجے) جامع مسجد بارکس میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 5 فرزندان و 5 دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9000500023 اور 9985612346 پر ربط کریں۔
٭ ٭ جناب محمد معین الدین شیخ ولد شیخ محبوب کا 18 ستمبر بروز اتوار انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ خانقاہ سرور عالم میں ادا کی گئی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد خانقاہ سرور عالم آصف نگر میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9393352117 یا 9885979951 پر ربط کریں۔