انتقال

   


حیدرآباد۔/22 ستمبر، ( راست ) صاحبزادی نور النساء بیگم ولد میر جہاندر علی خاں مرحوم زوجہ میر وحید الدین علی خان مرحوم ساکن مادنا پیٹ کا بروز اتوار 18 ستمبر 2022 کو انتقال ہوگیا۔ تدفین درگاہ حضرت برہنہ شاہ صاحب قبلہ ؒ کے احاطہ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8008492296 یا 9000005508 پر ربط کریں۔