انتقال

   

جڑچرلہ /28 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محمد عبدالرشید ( سیلزمین ) ولد محمدمولانا ( مرحوم) کا 27 ستمبر بروز منگل انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مدینہ مسجد محلہ فضل بنڈہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین آبائی قبرستان بادے پلی میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9347174488 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔