انتقال

   


حیدرآباد ۔ 5 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : الحاج سید مخدوم سلیم ولد جناب سید محمود کا بعمر 76 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد مشیر آباد میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ شاہ قاسم میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9246573908 پر ربط کریں ۔۔