انتقال

   

حیدرآباد۔20 ؍اکتوبر (راست) جناب حامد بن محمدعرف حامد چاؤش ولد جناب محمد بن عبداللہ مرحوم ساکن دال منڈی، شاہ گنج کا آج فجر میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد محبوب چوک، حیدرآباد میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان متصل درگاہ حضرت عبداللہ شاہ ولیؒ ، شاہ علی بنڈہ عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 5 بیٹے اور 6 بیٹیاں شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 21 ؍اکتوبر بروز جمعہ ،بعد نماز عصر جامع مسجد محبوب چوک، حیدرآباد مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے 8886889884 یا 7013638711 پر ربط کریں۔