انتقال

   


٭٭ محترمہ عشرت بنت جناب ریاض الدین مرحوم ریٹائرڈ ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ پرائمری اسکول کسارٹہ حیدرآباد زوجہ جناب محمد جمیل الدین ریٹائرڈ سرکل انسپکٹر ساکن مغلپورہ حیدرآباد کا النور ہاسپٹل مکہ مکرمہ میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 24 اکٹوبر 2022 بروز پیر بعد نماز ظہر مسجد حرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین جنۃ المعلیٰ مکہ مکرمہ میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ دو لڑکے ، دو لڑکیاں شامل ہیں۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9246835441 ، 9246374441 پر ربط کریں۔