انتقال

   

حیدرآباد ۔ 26 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب سید فیاض الدین ولد سید غفور ریٹائرڈ بی ایچ ای ایل ملازم کا مختصر علالت کے بعد 26 اکٹوبر 2022 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اور تدفین بعد نماز ظہر درگاہ آغا داود صاحب قبلہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور دو دختران شامل ہیں ۔ جمعہ 28 اکٹوبر بعد نماز عصر زیارت سیوم مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7032283890 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب رضا علی ابن میر قربان علی ساکن زینب نگر کالونی کھیت بالسٹی دارالشفاء کا قلب پر حملہ کے باعث 25 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ 27 اکٹوبر 4 بجے شام الاوہ سرطوق دارالشفاء میں مجلس زیارت مقرر ہے ۔ مولانا ہادی علی مہدی بیان کریں گے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7674852659 ۔ 8801648955 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید شمس الدین علی اکبر ولد جناب سید ناصر الدین علی اکبر مرحوم کا 26 اکٹوبر 2022 کو بعد مغرب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 27 اکٹوبر کو بعد نماز ظہر مسجد نور قدیم ملک پیٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان درگاہ حضرت اجالے شاہ ؒ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند شامل ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8686418924 ۔ 8801271893 پر ربط کریں ۔۔