انتقال

   


حیدرآباد۔ 28اکٹوبر ۔ (راست) بارکس کی مشہور و معروف شخصیت سید احمد بن علوی بغدادی الجیلانی عرف سید پاشاہ بھائی کا (28 اکٹوبر، بروز جمعہ ) جمعہ کی نماز سے قبل مسجد توحید میں خطبۂ جمعہ کی لائیو پیشکشی کے دوران انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامع مسجد بارکس میں ادا کی گئی اور تدفین بڑے قبرستان بارکس میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سہ یوم 30 اکٹوبر بروز اتوار بعد نماز ظہر (1 بجے ) جامع مسجد بارکس میں مقر ہے ۔پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور ایک دختر موجود ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے 8328279668 پر فرزند حبیب الیاس بن احمد بغدادی سے ربط کریں۔