انتقال

   

حیدرآباد۔/2 نومبر، ( راست ) جناب سید علاء الدین مرحوم سیکشن آفیسر ( پی ڈبلیو ڈی ) کی بڑی صاحبزادی محترمہ رحیم النساء بیگم زوجہ جناب محمد غوث الدین مرحوم سپرنٹنڈنٹ سٹی کالج ساکن فلک نما پنشن آفس چندرائن گٹہ کا طویل علالت کے باعث بعمر 92 سال 31 اکٹوبر 2022 کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ یکم نومبر کو بعد نماز فجر مسجد مولا علی قادری چمن میں ادا کی گئی اور تدفین قادری چمن قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں6 فرزندان اور 2 دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات3 نومبر کوبعد نماز عصر مسجد مولاعلی قادری چمن میں مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے 9014770387 یا 9959741126 پر ربط کریں۔