انتقال

   


حیدرآباد: 3 نومبر (راست) مفتی محمود زبیر قاسمی کی اطلاع کے بموجب مرحوم حکیم شمس الدین انصاری کی اہلیہ اور مفتی غیاث الدین رحمانی قاسمی مہتمم جامعہ اسلامیہ دارالعلوم رحمانیہ تالاب کٹہ حیدرآباد و صدر جمعیۃ العلماء آندھرا و تلنگانہ کی والدہ کا تقریباً 90 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مدرسہ رحمانیہ میں آج بعد نماز ظہر ادا کی گئی۔ پسماندگان میں مفتی غیاث الدین رحمانی، ڈاکٹر رشید احمد، جناب نجم الحسن، مولانا ابرار الحسن رحمانی کے بشمول چار فرزندان اور تین دختران شامل ہیں۔