انتقال

   

حیدرآباد۔/9 نومبر، ( راست ) مولوی جعفر علی جعفو ولد حیدر علی مرحوم کا آج شام اچانک حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 11 بجے دن الاوہ سرطوق مبارک میں مولانا سید لقمان حسین موسوی کی اقتداء میں ادا کی جائے گی۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومن ؒ میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے سیل نمبر 9985823663 پر ربط کریں۔