انتقال

   


حیدرآباد۔/13 نومبر، ( راست ) محترمہ امیر النساء بیگم عرف شاہجہاں بیگم اہلیہ محمد احمد مرحوم کا 12 نومبر 2022 کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد سلمیٰ خاتون میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد املی بن قطب شاہی قطبی گوڑہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں تین فرزندان اور پانچ دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9573505634 یا 9908891897 پر ربط کریں۔