انتقال

   

چنور۔ 23 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چنو ر شہر کے مشہور و معروف شخص جناب محمد اکرام الدین کا انتقال ہوگیا ۔ وہ چند روز سے بہت ہی علیل تھے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہیں۔ انتقال کی خبر سنتے ہی منچیر یا ل اور چنو ر کے سیاسی و سماجی قائدین نے چنو ر میں ان کے مکان پر پہنچ کر پر سہ دیا ۔نماز جنازہ مسجد بختاور میں آج بعد نماز ظہر نائب قاضی محمد عبدالبصیر نے پڑھائی ۔ تدفین پرانا بس اسٹینڈ تکیہ قبرستان میں تدفین عمل میں لائی گئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9394477526 پر رابطہ کریں۔