انتقال

   


حیدرآباد۔ /26 نومبر، ( راست ) جناب محمد صادق علی عرف معین جان فلم ایکٹر ولد جناب محمد رمضان علی کا بروز جمعہ بعد نماز عشاء انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد ظہر مسجد قباء قادر باغ میں ادا کی گئی اور تدفین چوڑی بازار ( بیگم بازار) میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور چار دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8008674683 یا 8008008470 پر ربط کریں۔
٭٭ محترمہ سیدہ خدیجہ بانو بنت جناب میر حسین علی خان مرحوم اہلیہ جناب سید مصطفی علی رضوی مرحوم کا 26 نومبر کی صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ الاوہ سرطوق میں بعد نماز مغرب ادا کی گئی ۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومن ؒ میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت بروز اتوار 27 نومبر کو 4 بجے شام دیوڑھی کمال یارجنگ عاشور خانہ قمر بنی ہاشم میر عالم منڈی روڈ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9182101021 یا 9849424920 پر ربط کریں۔