انتقال

   


حیدرآباد۔/27نومبر، ( راست ) پردیش کانگریس کمیٹی کے سابق نائب صدر و سابق رکن اقلیتی کمیشن ڈاکٹر حافظ سید مظہرمقتدر شاہ ( کارڈیک سرجن لندن ہاسپٹل انگلینڈ UK) کی والدہ الحاجہ قاریہ سیدہ عزت النساء صفیہ اقتدار ( زوجہ حضرت الحاج سید اقتدار حسین خان ریٹائرڈ جوائنٹ ڈائرکٹر ہایئر ایجوکیشن سرویسز حکومت آندھرا و تلنگانہ ) کا آج رات اچانک حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد معراج کرما گوڑہ سعیدآباد میں ادا کی گئی اور قبرستان سلطان دائرہ عقب چنچل گوڑہ جیل میں تدفین عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 28 نومبر بروز پیر کو بعد نماز عصر مسجد معراج کرما گوڑہ عقب چنچل گوڑہ جیل مقرر ہے ۔مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر ڈاکٹر مظہر 9848825663 اور سید بلال 9885843299 پر ربط کریں۔