انتقال

   


حیدرآباد ۔ یکم ۔ دسمبر : ( راست ) : صالح بن سالم باحمید کا 30 نومبر بروز چہارشنبہ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عشاء مسجد ابوبکر صلالہ بارکس میں ادا کی گئی ۔ تدفین بڑا قبرستان بارکس میں عمل میں آئی ۔ زیارت 2 دسمبر 2022 بروز جمعہ بعد نماز عصر ( 4 بجے ) مسجد ابوبکر صلالہ بارکس میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7670936282 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب شیخ غلام محمد عرف چھوٹے جانی ولد شیخ محبوب مرحوم ساکن شمس آباد کا بعمر 72 سال آج صبح قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر جامع مسجد شمس آباد میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان اولیاء بی صاحبہ سدانتی شمس آباد میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9948267341 یا 9885127277 پر ربط کریں۔