انتقال

   

حیدرآباد ۔ 7 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد بشیر الدین بون مرچنٹ فرزند محمد عبدالکریم ساکن شاہ گنج کا مختصر سی علالت کے بعد پیر 6 دسمبر 2022 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد وزیر علی فتح دروازہ میں بعد عشاء ادا کی گئی ۔ تدفین احاطہ درگاہ حضرت شاہ راجو قتال حسینیؒ ، مصری گنج میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم جمعرات 8 دسمبر کو بعد نماز عصر مسجد ہذا میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9010881786 پر ربط کریں ۔۔