انتقال

   


حیدرآباد۔/16ڈسمبر، ( راست ) محترمہ اہلیہ مرزا عثمان علی بیگ کا 15 ڈسمبر کی شب انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 16 ڈسمبر کو بعد نماز جمعہ درگاہ حضرات یوسفین ؒ میں ادا کی گئی۔ تدفین قریبی قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 18 ڈسمبر کو 4 بجے شام درگاہ حضرات یوسفین ؒ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9394500023 یا 9848617747 پر ربط کریں۔