انتقال

   

حیدرآباد ۔ 21 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد رحیم اللہ شریف (بیورو آف اکنامکس اینڈ اسٹائسٹک حیدرآباد ) ساکن شانتی نگر ولد جناب محمد مصطفی شریف مرحوم مقطعہ دار بوئن پلی کا بروز منگل 20 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عشاء مسجد عالمگیر شانتی نگر میں ادا کی گئی اور تدفین اولڈ بوئن پلی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885034275 ۔ 9030646494 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب ولی الرحمن ولد جناب عبدالرحمن مرحوم ساکن ایودھیا نگر مہدی پٹنم کا 21 دسمبر 2022 کو صبح بعمر 73 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد گنبد مہدی پٹنم میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان عنبر پیٹ وسنت ٹاکیز عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9666133046 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ سید حسن حیدر زیدی ( نورین ) ابن سید حبیب حیدر واسطی ( مرحوم ) ریٹائرڈ اے جی آفس کا انتقال ہوگیا ۔ مجلس بروز جمعرات مسجد نور الامراء چار بجے ساعت شام مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9676832190 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ بدر النساء بیگم زوجہ جناب محمد معبود خان مرحوم ساکن ملے پلی کا 20 دسمبر کو خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز فجر جامع مسجد ملے پلی میں ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان جہاں نما میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم مسجد ابراہیم ملے پلی میں 22 دسمبر جمعرات بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور تین دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7989181518 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ کنیز فاطمہ زوجہ شاعر جناب سلطان علی بن عمر ساکن افضل نگر ملک پیٹ کا کل رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 21 دسمبر بعد نماز عصر مسجد عباد اللہ شاہ چنچل گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان مسجد حضرت عباد اللہ شاہؒ عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں تین فرزندان اور تین دختران شامل ہیں ۔ معلومات کیلئے 9032551865 ۔ 9030409133 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید معین الدین فراست ولد سید سامین الدین یاور مرحوم کا آج صبح خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا وہ کچھ دن سے علیل تھے ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد منجلی بیگم میں ادا کی گئی اور تدفین سلطان شاہی میر کا دائرہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم جمعہ 23 ڈسمبر کو بعد نماز عصر مسجد منجھلی بیگم میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزند اور دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9030307486/ 9912345352 پرکریں ۔
٭٭ الحاج محمد موسیٰ قریشی ولد جناب محمد خواجہ قریشی مرحوم چوک مارکٹ کا علالت کے بعد 21 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد ظہر مسجد وزیر علی میں ادا کی گئی اور متصل قبرستان وزیر علی میں تدفین عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں تین فرزندان اور تین دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد فاروق اعظم ، ہمت پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7989297296 پر ربط کریں۔۔
٭٭ محترمہ الحاجہ سعیدہ بیگم زوجہ الحاج محمد احمد عرف محمود شریف کا بہ عمر 73 سال 21 دسمبر بعد نماز مغرب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 22 دسمبر کو جمعرات بعد نماز ظہر جامع مسجد افضل گنج میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین جامع مسجد کریم اللہ شاہ ، قبرستان غوثوی شاہ ؒ بیگم بازار میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں 6 فرزندان اور 4 دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 23 دسمبر بعد نماز عصر جامع مسجد افضل گنج میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9581211867 ۔ 8686885746 پر ربط کریں ۔۔
دمام سعودی عرب میں انتقال
حیدرآباد ۔ 21 ۔ دسمبر : ( راست ) : حافظ محمد سمیع اللہ خاں ولد جناب محمد رسول خاں مرحوم کا دمام سعودی عرب میں ہارٹ اٹیک کے باعث 48 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ کچھ عرصہ قبل ان کی اہلیہ کا انتقال ہوا تھا اور وہ اپنے دو بچوں کے ساتھ دمام میں مقیم تھے ۔ نماز جنازہ اور تدفین سے متعلق تفصیلات کیلئے مرحوم کے بڑے بھائی محمد سلیم خاں سے 9700843488 پر ربط کریں ۔۔