انتقال

   


حیدرآباد 25 ڈسمبر (راست) پرنس نواب میر محسن علی خان (شاہی خاندان نظام دکن) کا آج 25 ڈسمبر اتوار کو لندن (برطانیہ) میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اور تدفین کے علاوہ مزید تفصیلات کیلئے ای میل prince.mohsinak@gmail.com پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
٭ جہاں نما کی معروف شخصیت جناب الحاج محمد یوسف خان کا ہفتہ 24 ڈسمبر کو انتقال ہوگیا۔ تدفین 25 ڈسمبر کو جہاں نما جھرہ کے قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 27 ڈسمبر منگل کو بعد نماز عصر جامع مسجد جہاں نما میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں 2بیٹے اور 6 بیٹیاں ہیں۔ تفصیلات فون 9346599696 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔