انتقال

   


حیدرآباد۔/30 ڈسمبر، ( راست ) محترمہ غوثیہ شہناز زوجہ جناب محمد ابراہیم مظہری ساکن روز لائن کالونی سعید آباد کا 29 ڈسمبر جمعرات کو 71 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نمازعشاء مسجد قباء فرح کالونی سعید آباد میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت بخاری شاہ صاحب ؒ سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 31 ڈسمبر بروز ہفتہ بعد نماز عصر مسجد قباء فرح کالونی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے فون 9246271801 پر ربط کریں۔