انتقال

   

حیدرآباد 27 جنوری (راست) جناب سید سعید حسین ولد سید شبیر حسین کا 26 جنوری بروز جمعرات کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ 27 جنوری مسجد قریش کاچیگوڑہ کمیلہ نہرو نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قادری باغ عنبرپیٹ قبرستان میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کے لئے فون نمبر 8801577230 پر ربط کریں۔
٭ جناب محمد عبدالستار (غوث) ولد محمد عبدالعزیز مرحوم کا بہ عمر 67 سال ساکن احمد کالونی موتی دروازہ حیدرآباد کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد ایم ڈی لائنس میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان حضرت سید موسیٰ قادری بغدادیؒ عابڈس میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد سید موسیٰ قادری بغدادی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 7995844303 یا 9700544342 پر ربط کریں۔
٭ الحاجہ شریفہ بیگم زوجہ الحاج محمد موسیٰ قریشی مرحوم کا 27 جنوری بروز جمعہ بوقت 4 بجے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 28 جنوری بروز ہفتہ بعد نماز ظہر مسجد ٹیک بغدادی نامپلی میں ادا کی جائے گی اور تدفین درگاہ حضرات یوسفینؒ میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9700688861 یا 9885978215 پر ربط کریں۔