انتقال

   

حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( راست ) : محترمہ نسیمہ بیگم ریٹائرڈ اسکول اسسٹنٹ گاندھی بھون ہائی اسکول زوجہ جناب مشتاق حسین جنیدی مرحوم کا ہفتہ 18 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب جامع مسجد حافظ نگر مدینہ نگر تالاب کٹہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان سلطان دائرہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 20 فروری کو بعد نماز عصر جامع مسجد حافظ نگر ( نزد ریلوے برج ) تالاب کٹہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9440236943 ۔ 9849483635 پر ربط کریں ۔۔