انتقال

   

حیدرآباد۔/21 فروری، ( راست ) جناب محسن بن عبداللہ البکری مرحوم ساکن لاڈ بازار ( نزد شیو دت رائے اسکول ) کی اہلیہ محترمہ صابرہ بیگم کا بعمر 85 سال 21 فروری کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ چہارشنبہ 22 فروری کو بعد نماز عصر جامع مسجد چوک میں ادا کی جائے گی۔ تدفین قبرستان دائرہ حضرت میرمومن سلطان شاہی میں عمل میں آئیگی۔ تفصیلات فون 8328602199 یا 7702037566 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔
٭٭ والدہ حافظ محمد غفران و جناب محمد عثمان کی اہلیہ محترمہ کا طویل علالت کے بعد بروز منگل 4 بجے دن انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز چہارشنبہ صبح 9 بجے ادارہ اشرف العلوم خواجہ باغ میں ادا کی جائیگی۔ تدفین دائرہ سلطان نزد مسجد معراج میں عمل میں آئیگی۔ مرحومہ کے پسماندگان میں سات بیٹے حافظ قرآن اور تین بیٹیاں ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9032794903 ۔ 9032794902 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد اکبر حسین عرف سردار پاشاہ ولد محمد محمود حسین کا 21 فروری کو دبئی میں انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں زوجہ کے علاوہ دو فرزندان اور تین دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے ناظم الدین حسین سے فون 8179269176 ۔9966996843 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔