انتقال

   

٭٭ الحاجہ ساجدہ بیگم بنت جناب سید عزیز احمد صاحب مرحوم ( وظیفہ یاب سٹی پولیس کمشنر آفس ) ٹیچر انجمن ہائی اسکول مشیر آباد کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء موتی مسجد ، دبیر پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ قبرستان دبیر پورہ میں عمل میں آئی ۔ مرحومہ ، جناب میر محمود علی نامپلی آفس سکریٹری جماعت اسلامی کی بھانجی تھیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9246102533 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ غوثیہ بانو زوجہ جناب غوث محمد صاحب بنت جناب سید عثمان ، (سروے پلی ) بھونگیر کا آج انتقال ہوگیا ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9052083257 ۔ 8142229860 پر ربط کریں ۔۔