انتقال

   

حیدرآباد ۔ 21 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب شیخ امان اللہ کی اہلیہ محترمہ رضیہ بیگم ساکن پنجہ گٹہ کا بعمر 65 سال 20 اکٹوبر اتوار کی رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 21 اکٹوبر کو بعد نماز ظہر مسجد بی صاحبہ پنجہ گٹہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مسجد قبور امیر پیٹ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 23 اکٹوبر بعد عصر مسجد بی صاحبہ پنجہ گٹہ میں مقرر ہے ۔ مرحومہ ، مولانا حافظ محمد رفیع اللہ امام و خطیب مسجد معراج قطب شاہی پنجہ گٹہ کی والدہ تھیں ۔ معلومات کیلئے 8801514859 ۔ 8099494906 پر ربط کریں ۔۔