انتقال

   


حیدرآباد 19 مارچ (راست) ڈاکٹر خورشید علی خان ریٹائرڈ ڈپٹی ڈائرکٹر ولد حسن علی خان کا بروز اتوار 19 مارچ 2023 ء کو شام 4 بجے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر ریتی کی مسجد چھاؤنی ناد علی بیگ میں ادا کی جائے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9391293469 یا 9948060041 پر ربط کریں۔
l٭l ڈاکٹر جلال الدین احمد ولد خواجہ مدار مرحوم ساکن لالہ پیٹ سکندرآباد کا 19 مارچ 2023 ء کی اولین ساعتوں میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد لالہ پیٹ سکندرآباد میں ادا کی گئی اور تدفین ناچارم عیدگاہ و قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر جامع مسجد لالہ پیٹ سکندرآباد میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے 9949465679 یا 8374597007 پر ربط کریں۔
l٭l جناب محمد اسحاق قریشی کا آج صبح اچانک انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد آم والی میںبروز اتوار9-30 بجے رات ادا کی گئی اورتدفین قبرستان چراغ علی مصری گنج میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 7330447863 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔