انتقال

   

حیدرآباد۔ 2 اپریل (راست) جناب محمد یوسف علی ولد محمد حسن علی مرحوم موظف بی ایچ ای ایل ساکن دارالشفاء کا بعمر 75 سال سعودی کے شہر دمام میں 2 اپریل 2023 کو حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ و تدفین شہر دمام میں ہی عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9121760451 پر ربط کریں۔