انتقال

   

حیدرآباد ۔ 8اپریل (راست) جناب محمد عطا زادالدین احمد ولد محمد مظہرالدین احمد کا 5 اپریل 2023 چہارشنبہ کو بعمر 67 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عصر مسجد گنبد ایودھیا نگر مہدی پٹنم میں ادا کی گئی اور تدفین ہرادروازہ قبرستان نزد کاروان ساہو عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9177787486 پر ربط کریں۔
00 محترمہ حبیب بیگم سابقہ ٹیچر انجمن گرلز ہائی اسکول مشیرآباد کا7 اپریل بروز جمعہ کو انتقال ہوگیا ، تدفین اُسی دن عمل میں آئی ۔ 9 اپریل بروز یکشنبہ زیارت ختم قرآن مسجد محبوبیہ روبرو پوسٹ آفس شاہ علی بنڈہ مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9133942205 یا 6281775802 پر ربط کریں۔