انتقال

   

حیدرآباد۔15اپریل(راست)جناب محمد قطب الدین ولد جناب معز الدین مرحوم سابق سینئر سائنس ٹیچر مدرسہ آصفیہ ہائی اسکول کا بعمر 88سال 15اپریل بروز ہفتہ انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ 16اپریل بروز اتوار بعد نماز ظہر مسجد درگاہ حضرت اجالے شاہ صاحب ؒ میں ادا کی جائے گی۔تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 7997997733 پر ربط کریں۔