انتقال

   

حیدرآباد۔/18 اپریل،( راست ) ۔ کلیانی محمد حمید الدین ولد کلیانی محمد نظام الدین المعروف جانی صاحب مرحوم ساکن نجم نگر کشن باغ کا 17 اپریل دو شنبہ رات 10 بجے انتقال ہوگیا۔ 18 اپریل بروز منگل جامع مسجد افضل گنج میں دوپہر3 بجے نماز جنازہ ادا کی گئی اور متصل بس اسٹاپ افضل گنج کے قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ مرحوم، کُل ہند جمعیت الانصار حیدرآباد کے نائب معتمد تھے اور ایس ایس لیزر کے مالک تھے۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ دو لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 19 اپریل بعد نماز فجر مسجد نور نجم نگر کشن باغ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9849499481 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔