انتقال

   

حیدرآباد ۔ 29 اپریل (راست) نواب محمد جعفریار خان ولد مصطفی یارخان کا بروز جمعہ بعمر 80 سال انتقال ہوگیا۔ 28 اپریل 2023ء کو بعد عصر نماز جنازہ مسجد سالارجنگ کالونی میں مولانا سید شاہ اکبر نظام الدین حسینی قبلہ سجادہ نشین درگاہ حضرت شاہ خاموش ؒنے پڑھائی اور تدفین مسجد قادریہ آصف نور میں عمل میں آئی۔ زیارت اتوار 30 اپریل کو مسجد سالارجنگ کالونی میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 0091-9573501621 پر ربط کریں۔