انتقال

   


حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( راست ) : جناب محمد عبداللہ خاں ولد جناب مولانا خان مرحوم ساکن بندل گوڑہ عثمان باغ کا بعمر 63 سال 13 مئی 2023 کی رات انتقال ہوگیا ۔ 14 مئی اتوار بعد نماز ظہر جامع مسجد بندل گوڑہ عثمان باغ میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 16 مئی بعد نماز عصر جامع مسجد بندل گوڑہ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں 4 فرزندان اور 2 دختران شامل ہیں ۔ مرحوم ، صحافی جناب محمد کریم عارفی کے والد بزرگ تھے ۔ مزید معلومات کے لیے 7981684019 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب غوث حسین ولد مصطفی حسین مرحوم موظف ملازم محکمہ پولیس کا بعمر 75 سال مختصر سی علالت کے بعد 14 مئی 2023 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 15 مئی کو بعد ظہر ادا کی گئی اور تدفین لنگر حوض عیدگاہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9533227475 ۔ 9949019570 پر ربط کریں ۔۔