انتقال

   


حیدرآباد ۔ 18 ۔ مئی : ( راست ) : محترمہ سیدہ ممتاز بیگم بنت سید حیدر علی عابدی اہلیہ میر اعجاز علی کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مولانا تقی جواد نے پڑھائی اور تدفین مسجد حسینی بنگن پلی کرنول قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 18 مئی ایک بجے دن مسجد حسینی بنگن پلی کرنول میں مقرر ہے ۔ مرحومہ ، سید دلدار حسین عابدی کی ہمشیرہ ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9014172110 ۔ 9347575381 پر ربط کریں ۔۔