انتقال

   

حیدرآباد۔/11 جون، ( راست ) محترمہ آمنہ بی زوجہ حافظ زعیم الدین کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد پٹیل نگر نامپلی میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ مرحومہ نے اطراف و اکناف کے علاقوں میں خواتین اور لڑکیوں کو قرآنی تعلیم سے بہرہ مند کیا تھا۔ پسماندگان میں 5 فرزندان اور 2 دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر7799077239 پر ربط کریں۔
l جناب محمد انیس الرب ولد محمد یونس مرحوم متوطن محبوب نگر کا آج بروز اتوار صبح 9:30 بجے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد صفیہ، جانکی نگر کالونی اور تدفین قبرستان لنگر حوض عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 8519936197 یا 9100845524 پر ربط کریں۔